☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24109
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24109
حدیث نمبر: 24109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن (ومحمد) (١) أنهما كانا يكرهان أدى يتداوى بألبان الأتن وقالا: هي (حرام) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں گدھیوں کے دودھ کو بطور دواء استعمال کرنے کو (بھی) مکروہ سمجھتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25191، ترقيم محمد عوامة 24109)
پچھلی حدیث → (24108) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24110)