٢٥١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: أتي النبي صلى الله عليه و آله وسلم برجل نعت له الكي، فقال له النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) :"اكووه (أو) (٢) أرضفوه" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا جس کے بارے میں داغنے کو کہا گیا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو فرمایا: ”اس کو داغو یا فرمایا، اس کو گرم پتھر سے داغو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25165، ترقيم محمد عوامة 24084)