٢٥١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن أنه دخل عليه وقد كوى غلامًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن سائب، ابو عبد الرحمن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ عطاء، ابو عبد الرحمن کے ہاں گئے اور انہوں نے ایک غلام کو داغا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25162، ترقيم محمد عوامة 24081)