☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24048
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24048
حدیث نمبر: 24048 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن العلاء بن المسيب عن فضيل ابن عمرو قال: جاء رجل إلى (علي) (١) فقال: إن فلانا شاكٍ قال: (فيسرك) (٢) إن (يبرأ) (٣) ؟ قال: نعم، قال: قل يا حليم يا كريم اشف فلانا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل بن عمرو سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا، فلاں آدمی کو تکلیف ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پوچھا، تمہیں یہ بات اچھی لگتی ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائے؟ آنے والے نے کہا۔ جی ہاں! آپ نے فرمایا: تم یوں کہو، اے حلیم! اے کریم! فلاں آدمی کو شفا عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25128، ترقيم محمد عوامة 24048)
پچھلی حدیث → (24047) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24049)