☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24032
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24032
حدیث نمبر: 24032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عثمان بن قيس عن قيس بن محمد بن الأشعث قال: ذهب (بي) (١) إلى عائشة وفي عيني سوء، فرقتني ونفثت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن محمد بن اشعث سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں لے جایا گیا جبکہ میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے دم کیا اور پھونک ماری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25112، ترقيم محمد عوامة 24032)
پچھلی حدیث → (24031) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24033)