☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24026
حدیث نمبر: 24026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: قال عكرمة: أكره أن أقول (في الرقية) (١) : بسم (اللَّه) (٢) أف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ کا ارشاد ہے، مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میں تعویذ، دم میں یوں کہوں، بسم اللہ! اُف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25106، ترقيم محمد عوامة 24026)
پچھلی حدیث → (24025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24027)