☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24024
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24024
حدیث نمبر: 24024 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يرقون، ويكرهون النفث في الرقى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ دم تعویذ کرتے تھے لیکن تعویذات میں پھونک مارنے کو پسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25104، ترقيم محمد عوامة 24024)
پچھلی حدیث → (24023) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24025)