☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24017
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24017
حدیث نمبر: 24017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن أبان بن (تغلب) (١) عن يونس ابن (خباب) (٢) قال: سألت أبا جعفر عن التعويذ يعلق على الصبيان فرخص فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن خباب سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے اس تعویذ کے بارے میں سوال کیا جو بچوں پر لٹکائے جاتے ہیں؟ تو انہوں نے اس کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25097، ترقيم محمد عوامة 24017)
پچھلی حدیث → (24016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24018)