☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23978
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23978
حدیث نمبر: 23978 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن شعبة قال: (أخبرنا) (١) قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سألته عن النشر فأمرني بها، قلت: (أرويها) (٢) عنك؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ، سعید بن المسیب کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نے ان سے آسیب کے تعویذ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اس کی اجازت دی۔ میں نے (ان سے) کہا۔ میں اس (تعویذ) کو آپ کی نسبت سے روایت کروں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25057، ترقيم محمد عوامة 23978)
پچھلی حدیث → (23977) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23979)