٢٥٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حسن بن صالح عن منصور قال: قلت لمجاهد احتجم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: (لا) (١) ، إلا إن رجله (وثئت) (٢) فحجمها رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے پوچھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے تھے؟ انہوں نے جواب دیا۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاؤں مبارک کمزور ہوگیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو سینگی لگوائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25050، ترقيم محمد عوامة 23972)