٢٥٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) يحيى بن (سعيد) (٢) عن سليمان بن يسار أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم احتجم بمكان بطريق مكة (بمعدن) (٣) يدعى لحى جمل وهو محرم فوق رأسه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کے عدن والے راستہ میں ایک مقام پر جس کا نام لحی جمل تھا۔ اس حالت میں اپنے سر مبارک پر پچھنے لگوائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25049، ترقيم محمد عوامة 23971)