☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23960
حدیث نمبر: 23960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يؤيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) ابن عون عن الحسن قال: قال ابن عامر (أو) (٢) ابن زياد: لا أوتي بأحد سقى صبيًا خمرًا إلا جلدته قال ابن عون: وحفظي: ابن زياد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ابن عامر اور ابن زیاد نے کہا کہ: میرے پاس کوئی ایسا آدمی لایا گیا جس نے کسی بچے کو شراب پلائی ہو تو میں اس کو ضرور کوڑے لگاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25038، ترقيم محمد عوامة 23960)
پچھلی حدیث → (23959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23961)