☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23958
حدیث نمبر: 23958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن أبي وائل أن رجلا أصابه الصفر (١) ، (فنعت) (٢) له السكر، فسأل عبد اللَّه عن ذلك فقال: إن اللَّه لم يجعل شفاءكم فيما حرم عليكم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو پیٹ کا وہ مرض لاحق ہوا جس میں چہرہ زرد ہوجاتا ہے تو کسی نے اس کے سامنے عرق کھجور کی تعریف کی۔ اس مریض نے حضرت عبد اللہ سے اس کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جس چیز کو تم پر حرام کیا ہے اس چیز میں تمہاری شفا نہیں رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25036، ترقيم محمد عوامة 23958)
پچھلی حدیث → (23957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23959)