☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23952
حدیث نمبر: 23952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن عبد اللَّه ابن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير أكحالكم الأثمد، يجلو البصر وينبت الشعر" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے۔ نگاہ کو تیز کرتا ہے۔ اور بالوں کو اگاتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25030، ترقيم محمد عوامة 23952)
پچھلی حدیث → (23951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23953)