☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23950
حدیث نمبر: 23950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا هشام عن أبيه عن عائشة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (كان يؤتى) (١) بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بچوں کو لایا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے برکت کی دعاء فرماتے اور ان کو گٹھی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25028، ترقيم محمد عوامة 23950)
پچھلی حدیث → (23949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23951)