☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23942
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23942
حدیث نمبر: 23942 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون (عن) (١) إبراهيم أنه كان يكره المعاذة للصبيان و (يقول) (٢) : إنهم يدخلون به الخلاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بچوں کے لئے تعویذ کو پسند نہیں کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ بچے تعویذ کے ہمراہ ہی بیت الخلاء میں چلے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25020، ترقيم محمد عوامة 23942)
پچھلی حدیث → (23941) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23943)