☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23915
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23915
حدیث نمبر: 23915 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: هي طرف من عمل قوم لوط -يعني الحقنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ قوم لوط کے کام کا ایک کنارہ ہے یعنی حقنہ کا عمل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24993، ترقيم محمد عوامة 23915)
پچھلی حدیث → (23914) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23916)