مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، الْأَوْزَاعِيِّ ، يَحْيَى ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا نَادَى الْمُؤَذِّنُ بِالصَّلَاةِ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضُرَاطٌ وَإِذَا قَضَى أَمْسَكَ فَإِذَا ثُوِّبَ بِهَا أَدْبَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب موذن نماز کے لیے اذان دیتا ہے تو شیطان منہ پھیر کر ایسے بھاگتا ہے کہ اس کی ہوا بھی خارج ہوجاتی ہے۔ جب اذان مکمل ہو تو وہ پھر واپس آجاتا ہے اور جب اقامت کہی جائے تو پھر بھاگ جاتا ہے۔ (٤١) التطریب فی الأَذَانِ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2395، ترقيم محمد عوامة 2389)