☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23883
حدیث نمبر: 23883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن زياد بن علاقة عن (١) أسامة ابن شريك قال: شهدت الأعراب يسألون رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) فقال:"تداووا عباد اللَّه، فإن اللَّه لم يضع داء إلا وضع معه شفاء إلا إلهرم" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن شریک سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ کچھ دیہاتیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”اے اللہ کے بندو! دوائی، استعمال کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے بڑھاپے کے سوا کوئی بھی بیماری نہیں اتاری مگر یہ کہ اس کے ساتھ شفاء بھی نازل کی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24961، ترقيم محمد عوامة 23883)
پچھلی حدیث → (23882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23884)