☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23874
حدیث نمبر: 23874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما قالا في الرجل يبيع قوسرة أو حلة، ثم يعطيه (بقيتها) (١) عددا (يكيلها) (٢) ، أنهما كرها ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اور حضرت حسن رحمہ اللہ دونوں حضرات اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کھجور کا برتن فروخت کرے پھر اس کو اس کا باقی حصہ گن کردیا جائے جس میں وہ کیل ہے، تو دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24952، ترقيم محمد عوامة 23874)
پچھلی حدیث → (23873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23875)