☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23873
حدیث نمبر: 23873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن أبي (الذيال) (٢) قال: سألت الحسن عن شريكين اشتريا متاعا، (فباعاه) (٣) بربح (بنقد) (٤) ونسيئة، فقال (أحدهما) (٥) (لصاحبه) (٦) : انقدني رأس مالي (٧) ، وما (بقي) (٨) فهو (لك) (٩) ، فكرهه الحسن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ دو شریکوں نے مل کر کوئی چیز خریدی پھر اس کو کچھ نفع کے ساتھ فروخت کردیا کچھ نقد اور کچھ ادھار رقم کے ساتھ، پھر اس میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: میرا راس المال مجھے دے دو، جو باقی بچا وہ تمہارا، کیا یہ ٹھیک ہے؟ حضرت حسن نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24951، ترقيم محمد عوامة 23873)
پچھلی حدیث → (23872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23874)