☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23862
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23862
حدیث نمبر: 23862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (١) إسماعيل بن مسلم عن الحارث قال: كان شريح لا يدع ظلة (لا) (٢) يمر فيها الفارس برمحه، ويقول: بنيتم على رمح الفارس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ ایسا سائبان قائم نہ رہنے دیتے جس کے نیچے سے گھوڑ سوار اپنا نیزہ لے کر گذر نہ جائے، اور فرماتے کہ: تم نے گھوڑ سوار کے نیزے پر عمارت تعمیر کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24940، ترقيم محمد عوامة 23862)
پچھلی حدیث → (23861) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23863)