☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23839
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23839
حدیث نمبر: 23839 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى الأسلمي عن عيسى بن موسى قال: سأل رجل الحكم عن مكاتب (كان) (١) بين رجلين أعتقه أحدهما؟ فقال: إنما هو مال وهبه له، ليس عليه شيء،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن موسیٰ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا؟ فرمایا: بیشک وہ تو ایک مال ہے جو اس کو ہبہ کیا گیا ہے، اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24917، ترقيم محمد عوامة 23839)
پچھلی حدیث → (23838) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23840)