☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23836
حدیث نمبر: 23836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجلين ورثا أموالا وأمتاعا يبيع أحدهما صاحبه قبل أن يقتسما؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ دو شخص میراث میں کچھ مال اور سامان کے وارث بنے، پھر ان میں سے ایک نے دوسرے کو تقسیم سے پہلے کچھ فروخت کردیا تو کیسا ہے؟ فرمایا ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24914، ترقيم محمد عوامة 23836)
پچھلی حدیث → (23835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23837)