☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23828
حدیث نمبر: 23828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: شهد رجل عند عمر ابن عبد العزيز على شهادة، فقال المشهود عليه: إنه لا (تقبل) (١) (شهادته) (٢) ، قال: ولم؟ قال: لا يدري من أبوه؟ قال: ائتني بشاهد سواه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس گواہی دی، جس کے خلاف گواہی دی تھی اس نے کہا: اس کی گواہی قبول نہیں، آپ نے دریافت فرمایا کیوں؟ اس شخص نے کہا کہ کیونکہ اس کے والد کا نہیں پتہ، حضرت عمر نے فرمایا اس کے علاوہ کوئی اور گواہ لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24906، ترقيم محمد عوامة 23828)
پچھلی حدیث → (23827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23829)