☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23826
حدیث نمبر: 23826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن عمرو عن طاوس أنه لم ير بأسًا أن يقول الرجل للرجل (إذا باعه) (١) الطعام: أنقدك إذا وفيتني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس طرح بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ گندم فروخت کرتے وقت وہ یوں کہے کہ جب تو سپرد کرے گا تو میں ثمن ادا کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24904، ترقيم محمد عوامة 23826)
پچھلی حدیث → (23825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23827)