☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23813
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23813
حدیث نمبر: 23813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عمير أن عبدًا أذن له مولاه في الخياطة، و (عبدًا) (١) أذن له في الصبغ، قال: (فضمنهما) (٢) شريح، (فضمن) (٣) الخياط ثمن (الخيوط والإبر) (٤) وضمن الآخر (الصبغ) (٥) و (الغَلي) (٦) وما أشبه أعمالهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر سے مروی ہے کہ ایک غلام کو اس کے آقا نے سپلائی کی اجازت دی ہوئی تھی اور ایک غلام کو رنگنے کی، حضرت شریح نے دونوں کو ضامن بنایا، درزی کو سپلائی اور سوئی کا ضامن بنایا، اور دوسرے پر رنگنے کی اجرت بنائی، اور جو کچھ ان کاموں کے مشابہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24891، ترقيم محمد عوامة 23813)
پچھلی حدیث → (23812) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23814)