☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23792
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23792
حدیث نمبر: 23792 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٦٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد في رجلين ⦗٧٤⦘ كانت بينهما أمة (اشترياها) (٢) بأربعين دينارا، فأرادا أن (يبيعاها) (٣) مرابحة، فأعطيا (بها) (٤) خمسين دينارا، (فاشتراها) (٥) أحدهما، ثم أراد أن يبيعها مرابحة، قال: يبيعها على خمسة وأربعين دينارا، تلك الخمسة ربحها نفسه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کے درمیان ایک باندی مشترک تھی، جو انہوں نے چالیس دینار میں خریدی تھی، پھر انہوں نے اس کو مرابحۃً فروخت کرنے کا ارادہ کیا، ان کو پچاس دینار ملے، پھر ان میں سے ایک نے اس کو خود خرید لیا، پھر اگر وہ مرابحۃً فروخت کرنا چاہے تو وہ پینتالیس دینار میں فروخت کرے گا اور وہ پانچ دینار اس کانفع ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24869، ترقيم محمد عوامة 23792)
پچھلی حدیث → (23791) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23793)