حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنْ قَالَ مثل مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ كَانَ لَهُ مثل أَجْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے وہ کلمات کہے جو موذن کہتا ہے تو اس کے لیے موذن کے برابر اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2385، ترقيم محمد عوامة 2379)