☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23778
حدیث نمبر: 23778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم، أنه كان يكره أن يحمل الميتة إلى من يستحل أكلها، ولا يرى بأسا أن يستأجر عليها (من) (١) ينقلها عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی مرادار چیز کو اس شخص کی طرف اٹھا کرلے جائے۔ جو اس کے کھانے کو حلال سمجھتا ہے، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ ایسی جگہ سے اٹھا کرلے جانے کی اجرت لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24855، ترقيم محمد عوامة 23778)
پچھلی حدیث → (23777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23779)