٢٤٨٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا يحيى بن آدم) (١) قال: سألت شريكا على (من) (٢) نفقة الحيوان إذا كان رهنا؟ (قال) (٣) : على الراهن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن آدم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریک سے دریافت کیا کہ اگر حیوان کو رہن رکھوایا جائے تو نفقہ کس پر ہوگا؟ فرمایا راہن پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24820، ترقيم محمد عوامة 23744)