٢٤٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: سمعت حسن بن صالح قال: نفقة (الرهن) (١) على المرتهن لأنه في ضمانه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ رہن کا نفقہ مرتہن پر ہے کیونکہ وہ اس کی ضمان میں ہے اور حضرت ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ نفقہ راہن پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24818، ترقيم محمد عوامة 23743)