٢٤٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن منصور، قال: قلت له: كان إبراهيم يكره بيع النخل (السنين) (٢) ؟ قال: (كان يكره) (٣) ما هو أهون من هذا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور سے کہا گیا کہ حضرت ابراہیم دو سال کے لئے کھجور کی بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے؟ حضرت منصور نے فرمایا: وہ تو اس سے بھی آسان چیز کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24796، ترقيم محمد عوامة 23722)