٢٤٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) عن عمرو عن محمد بن علي قال: (وليت) (٢) صدقة النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٣) (٤) فأتيت محمود بن لبيد فسألته فقال: إن عمر كان عنده يتيم، فباع ماله ثلاث سنين (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقات کا ولی بنایا گیا تو میں حضرت محمد بن لبید کے پاس آیا اور ان سے اس کے متعلق دریافت کیا، انہوں نے فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یتیم کا مال تھا، آپ نے اس کا مال تین سال کے لئے فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24795، ترقيم محمد عوامة 23721)