حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ " يَنْزِعُ الْعِمَامَةَ وَيَمْسَحُ رَأْسَهُ بِالْمَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وضو کرتے وقت عمامہ اتار دیتے تھے اور سر کے پانی سے مسح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 237، ترقيم محمد عوامة 237)