☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23691
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23691
حدیث نمبر: 23691 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (عن مغيرة) (١) عن فضيل قال: ⦗٤٧⦘ أعطاني إنسان دينارا أشتري له (به) (٢) برا، فهلك فقلت (للحناط) (٣) : كل مكانه، فذكرته لإبراهيم فقال: ما كان عليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ مجھے ایک شخص نے دینار دیا تاکہ میں اس کے لئے گندم خریدوں، وہ مجھ سے ضائع (ہلاک) ہوگیا، میں نے گندم والے سے کہا کہ اس کی جگہ مجھے اور گندم تول دے، میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: تجھ پر لازم نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24765، ترقيم محمد عوامة 23691)
پچھلی حدیث → (23690) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23692)