☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23684
حدیث نمبر: 23684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير قال: أتينا سعيد بن جبير في أسفل الفرات، فأرسل إلى (أصحاب) (١) القنطرة العشارين: إن (كان) (٢) عندكم شيء فأطعمونا، (فأطعمونا) (٣) ، فأكل معنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر فرات کے قریب ہمارے پاس آئے، پھر عشر والوں کے پاس ایک شخص بھیجا کہ اگر تمہارے پاس کچھ ہے تو ہمیں کھلاؤ، انہوں نے ہمیں کھانا کھلایا اور خود بھی ہمارے ساتھ کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24757، ترقيم محمد عوامة 23684)
پچھلی حدیث → (23683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23685)