☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23665
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23665
حدیث نمبر: 23665 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن موسى بن عُلّي قال: سألت الزهري عن مركب للعدو ألقته الريح إلى قوم، قال: هو لمن غنمه، وفيه الخمس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ دشمن کی کشتی کو اگر ہوا کسی قوم کے پاس لے آئے تو اس کے سامان کا کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ اس کے لئے غنیمت ہے جو پکڑ لے اور اس میں خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24738، ترقيم محمد عوامة 23665)
پچھلی حدیث → (23664) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23666)