☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23653
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23653
حدیث نمبر: 23653 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن معمر عن (ابن) (١) طاوس أن أباه (كان) (٢) يكره بيع الكلأ في منبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس چراگاہ میں اگنے کی جگہ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24725، ترقيم محمد عوامة 23653)
پچھلی حدیث → (23652) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23654)