☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23639
حدیث نمبر: 23639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٧١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن محمد بن سيرين عن شريح قال: عهدة المسلم وإن لم يشترط: لاداء ولا غائلة ولا (خبث) (١) ولا شين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مسلمان کے ذمہ یہ لازم ہے اگرچہ شرط نہ بھی لگائے، مبیع میں بیماری نہ ہو، وہ چوری شدہ نہ ہو، وہ مال حرام نہ ہو اور اس میں کوئی بھونڈا عیب نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24711، ترقيم محمد عوامة 23639)
پچھلی حدیث → (23638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23640)