☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23596
حدیث نمبر: 23596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن سليمان (أبي) (١) عبد اللَّه (قال) (٢) : قال الحسن: من احتاز (من) (٣) رجل مالا (أو) (٤) سرق من رجل مالا ⦗١٤⦘ (وأراد) (٥) أن يرده (إليه) (٦) من وجه لا (يعلمه) (٧) فأوصله إليه، (فلا) (٨) بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جس شخص نے دوسرے کا مال جمع کرلیا ہے یا کسی کا مال چرا لیا ہے، اور اس کو اس طور پر واپس کرنا چاہتا ہے کہ وہ نہ جانے (اُس کو علم نہ ہو) اس لیے وہ اس کو سامان پہنچا دیتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24662، ترقيم محمد عوامة 23596)
پچھلی حدیث → (23595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23597)