☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23568
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23568
حدیث نمبر: 23568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في رجل باع غلاما له بغنم (فتناتجت) (٢) الغنم فزادت، ثم وجد بالغلام (عيبا) (٣) دلس له، قال: (يرده) (٤) وله شروى (غنمه) (٥) أو (يعطيها) (٦) (إياه) (٧) بأعيانها كما أخذها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے بکریوں کے بدلہ غلام فروخت کیا پھر ان بکریوں نے بچے جنے اور بکریاں زیادہ ہوگئیں پھر غلام میں عیب پایا گیا جو اس سے پوشیدہ رکھا گیا تھا، فرمایا وہ اس کو واپس کر دے گا، اور اس کے لئے بکریوں کے مثل دینا پڑے گا، یا پھر جس طرح وصول کیے تھے اسی طرح دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24631، ترقيم محمد عوامة 23568)
پچھلی حدیث → (23567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23569)