☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23567
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23567
حدیث نمبر: 23567 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حذيفة (أبي اليمان) (١) قال: سمعت الشعبي يقول: إذا أشرك الرجل (الرجل) (٢) ولم ينقد فليس عليه وضيعة، إنما هي طعمة أطعمها إياه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے کو شریک کرے اور قیمت نقد نہ دے تو اس پر سامان کا نقصان نہیں ہے، بیشک یہ تو غنیمت ہے جو اس کے پاس اس کو دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24630، ترقيم محمد عوامة 23567)
پچھلی حدیث → (23566) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23568)