☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23554
حدیث نمبر: 23554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢) ، فنقله إلى بيته ثم أقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد نے فرمایا: اگر میں کسی کو نقد گندم فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں؟ حضرت قتادہ نے فرمایا: جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24613، ترقيم محمد عوامة 23554)
پچھلی حدیث → (23553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23555)