☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23553
حدیث نمبر: 23553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر الحنفي عن الضحاك بن عثمان قال: أمرني الزهري فكتبت عليه كتابا أنه استسلف ذهبا معلوما، في طعام معلوم إلى أجل معلوم، من صالح طعام كذا أو (شراؤه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت زہری نے حکم دیا کہ میں لکھوں کہ انہوں نے اتنا اتنا سونا اتنے اتنے طعام کے بدلہ میں قرض لیا ہے اتنیمدت تک کے لیے۔ اس اس طرح کا اچھا طعام یا اس کی مثل کا طعام ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24612، ترقيم محمد عوامة 23553)
پچھلی حدیث → (23552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23554)