☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23549
حدیث نمبر: 23549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد (عن) (١) أبي (حيان) (٢) التيمي (عن أبيه) (٣) أن (جارة) (٤) لشريح (دخلت) (٥) عليه (ومعها) (٦) جارية (لها) (٧) فقالت: يا أبا (أمية) (٨) ! إني أعتقت جاريتي هذه، قال: قد أسمع ما تقولين، (قالت) (٩) : وشرطت عليها خدمتي ما دمت حية، فقال شريح: ها هي هذه إن شاءت فعلت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حیان التیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح کی باندی اپنی باندی لے کر حضرت شریح کی خدمت میں آئی، اور عرض کیا اے ابو امیہ! میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے۔ آپ نے فرمایا: جو تو کہہ رہی ہے میں وہ سن چکا ہوں، باندی نے عرض کیا کہ! جب تک میں زندہ ہوں میں نے خدمت کی شرط لگائی ہے، حضرت شریح نے فرمایا: یہ اس پر ہے، اگر چاہے تو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24608، ترقيم محمد عوامة 23549)
پچھلی حدیث → (23548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23550)