☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23547
حدیث نمبر: 23547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مالك بن مغول عن أبي حمزة عن الحسن قال: التاجر الأمين الصادق مع الصديقين والشهداء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سچے اور امانت دار تاجر کا حشر صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا: حضرت حسن نے صحیح کہا ہے کیا یہ جہاد نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24605، ترقيم محمد عوامة 23547)
پچھلی حدیث → (23546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23548)