☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23526
حدیث نمبر: 23526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن (عن) (١) ابن أبي ليلى أنه قال: في قصار استعان (صاحب) (٢) الثوب فدق معه فخرق الثوب، قال: يضمن القصار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ کپڑے والے نے دھوبی سے صفائی میں مدد طلب کی مالک نے بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے، پھر کپڑا پھٹ گیا، فرمایا: دھوبی ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24583، ترقيم محمد عوامة 23526)
پچھلی حدیث → (23525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23527)