حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشِ بْنِ مُغِيرَةَ، قَالَ: كَانَ" إِذَا كَانَتْ عَلَى إِبْرَاهِيمَ عِمَامَةٌ أَوْ قَلَنْسُوَةٌ رَفَعَهَا ثُمَّ مَسَحَ عَلَى يَافُوخِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ اگر حضرت ابراہیم نے پگڑی یا ٹوپی پہنی ہوتی تو وضو کرتے وقت اسے اتار کر سر کا مسح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 235، ترقيم محمد عوامة 235)