☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23484
حدیث نمبر: 23484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابن عون عن ابن سيرين في رجل قال لرجل: إن لم آتك بحقك إلى كذا وكذا فداري لك، فقال: شريح إن أخطت يده رجله غرم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا کہ اگر میں اتنا اتنا تیرا حق لے کر نہ آیا تو میر اگھر تیرا، حضرت شریح نے فرمایا: اگر اس کے ہاتھ سے غلطی ہو تو کیا پاؤں غارم ہوگا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24534، ترقيم محمد عوامة 23484)
پچھلی حدیث → (23483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23485)